• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتونیو گوتریس کی معاہدے پر امریکا اور ایران کو مبارکباد

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امن معاہدے پر امریکا اور ایران کو مبارکباد دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ معاہدہ مستقل جنگ بندی، آبنائے ہرمز کھلنے کی جانب اہم قدم ہے۔

انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ مذاکراتی عمل میں پاکستان، قطر، سعودی عرب اور دیگر ممالک کا کردار قابل قدر ہے۔

علاوہ ازیں جاپان کی وزیراعظم Sanae Takaichi نے بھی ایران امریکا ڈیل کا خیرمقدم کیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید