کوئٹہ (آئی این پی ) پی ڈی ایم کے کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کے موقع پر ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف نے سفید رنگ پر بنی بلوچی کڑھائی کا روایتی خوبصورت لباس زیب تن کیا اور اور روایتی گرم شال بھی اوڑھی۔
سرکلر کے مطابق صحافیوں کے لیے مختص جگہ کے علاوہ دیگر مقامات پر ویڈیو ریکارڈنگ اور فوٹو گرافی پر پابندی لگائی گئی ہے۔
سینئر صوبائی وزیر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا بیانیہ امن، رواداری، ہم آہنگی اور قومی اتحاد پر مبنی ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ ماحول دوست چڑیوں کے غیر قانونی شکار میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی جاری ہے۔
تحقیق میں شدید ڈپریشن کے شکار 20 بالغ افراد کو شامل کیا گیا جو معمول کے مطابق بڑی مقدار میں انتہائی پراسیسڈ غذائیں (فاسٹ فوڈ) کھاتے تھے۔
اداکارہ نے بتایا ہے کہ مجھے سابق شوہر کے کہنے پر فلم میں کام کرنے سے انکار کرنا پڑا۔
میکرون کے مطابق ینبع توانائی کی نقل و حمل کے حوالے سے اہم حیثیت رکھتا ہے۔
مرنے والے افراد مٹھہ ٹوانہ خوشاب کے رہائشی تھے۔
پنجاب کی سینئر وزیر کا کہنا ہے کہ پولیس کے سر پھاڑنے، آنکھیں پھوڑنے والے غنڈے پھر سے حملہ آور ہیں۔
ٹکر کارلسن کے مطابق جنگ شروع ہونے سے چند روز قبل میں نے ٹرمپ سے بات کی، تاہم ان کے جواب نے مجھے حیران کر دیا۔
مظاہرین نے غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں اور نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔
اوگرا نے ستمبر کیلئے لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2024ء میں بھارت میں روزانہ اوسطاً 80 زیادتی کے واقعات رپورٹ کیے گئے۔
امریکی میڈیا کو مسعود پزشکیان نے بتایا ہے کہ ٹرمپ اور ان کے خاندان کے قتل کی سازش کی بات افواہ ہے، اس میں صداقت نہیں۔
ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں خاتون پر سابق شوہر نے کلہاڑی کے وار کر کےاس کے دونوں پیر کاٹ دیے۔
متعدد موبائل کمپنیوں کی جانب سے فولڈ ایبل یا فلپ فونز تیار کیے جا رہے ہیں۔
احمد ظفر حیات نے 3 راؤنڈز میں 223 اسکور کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔