• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پاکستان قریشی اتحاد وفد کی اشرف قریشی سے ملاقات

ملتان (سٹاف رپورٹر) اندرون سندھ لاڑکانہ شکارپور سے آل پاکستان قریشی اتحاد کے مرکزی صدر ظہور احمد قریشی کی قیادت میں وفد نے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری محمد اشرف قریشی سے ملتان میں ملاقات کی، قریشی برادری کے مسائل حل کرنے کیلئے دیگر حالات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، وفد میں مخدوم اے ایف شاہ معظم، سید محمد شاہ ، خلیفہ عبدالقیوم قریشی ،مفتی شاہد رضا قریشی شامل تھے۔ اس موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ قریشی برادری کا مرکزی کنونشن ملتان میں منعقد کیا جائے گا۔
تازہ ترین