• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی اُردو یونیورسٹی میں 2 نومبر سے نئے سمسٹر کی کلاسز کا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی جامعہ اردو میں 2نومبر2020سے نئے سیمسٹر کی کلاسوں کاباقاعدہ تدریسی عمل بحال کیا جارہا ہے۔ و فاقی جامعہ اردو کے اعلامیہ کے مطابق کراچی کیمپسز میں 2نومبر2020کے نئے سیمسٹرزکی کلاسوں کاتدریسی عمل باقاعدہ بحال کیا جارہا ہے۔ تمام طلباء و طالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنے شعبہ سے رابطہ کرکے کلاسوں کانظام الاوقات حاصل کرلیں۔طلبہ و طالبات شعبہ جات میں حکومت پاکستان کے ایس او پیز کے مطابق اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔ 

تازہ ترین