• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلش فٹبال: لیسٹر سٹی کی 47برس بعد آرسنل کے خلاف فتح

لندن (جنگ نیوز) جیمی یارڈی کے اختتامی لمحات میں گول کی بدولت لیسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ میں 47 برس بعد آرسنل کے خلاف 1-0 سے فتح سمیٹ لی۔ لیسٹر سٹی نے حریف کلب کے خلاف آخری بار ستمبر 1973 میں کامیابی کا مزہ چکھا تھا۔ اس فتح کی بدولت لیسٹر سٹی پوائنٹس ٹیبل پر چوتھےنمبر پر آگئی ہے۔ 

تازہ ترین