• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے جنرل ہسپتال میں 10بیڈز کے ڈائیلاسزسینٹر کا آغاز

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ، نامہ نگار) ریلوے ملازمین کو گردوں کے علاج سے متعلق مفت سہولت فراہم کر نے کے لئے آئی آئی ایم سی ٹی ریلوے جنرل ہسپتال میں 10ملین کی لاگت سے 10بیڈز پر مشتمل ڈائیلاسزسینٹر کا آغاز ہوگیا ۔ آئندہ ماہ تک ہسپتال میں سی ٹی سکین مشین بھی نصب ہوجائے گی، ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ارباز خان نے بتایا کہ ڈائیلاسز سینٹر میں ہیپائٹس کے مریضوں کے لئےالگ مشینیں مخصوص کیں گئی ہیں ،سینٹر 24گھنٹے آپریشنل ہے۔
تازہ ترین