• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قتل کیس میں سزائے موت اور عمر قید کے دوملزم بری

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی اور جسٹس صادق محمود خرم پر مشتمل ڈویژن بنچ نے تھانہ ڈومیلی کے مقدمہ قتل میں سزائے موت اور عمر قید پانے والے دوملزمان کو بری کردیا۔محمدانور اور وقاص کی پیروی بشارت اللہ خان ایڈووکیٹ نے کی جن پر بلوچ خان کے قتل کا مقدمہ تعظیم اہلیہ مقتول نے درج کرایاتھا۔ دو دیگرملزمان پیراں دتہ اور تصور حسین ماتحت عدالت سے بری ہوگئے تھےجبکہ انور کو سزائے موت اور وقاص کو عمرقید کا حکم سنایا تھا۔
تازہ ترین