• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی اور جنوبی لاہور ڈسٹرکٹ کی ورکنگ کمیٹی کے عہدیداران کی حلف برداری کی تقریب

لاہور(خصوصی رپورٹر)تحریک انصاف سپورٹس اینڈکلچر ونگ سنٹرل پنجاب کے زیرِاہتمام مقامی ہوٹل میں شمالی اور جنوبی لاہور ڈسٹرکٹ کی ورکنگ کمیٹی کے عہدیداران کی حلف برداری کی تقریب ہوئی، مہمان خصوصی پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری اور مرکزی صدر سپورٹس اینڈ کلچر ونگ شاہ زمان عالم تھے ، تقریب سے اعجازاحمدچوہدری اور شاہ زمان عالم نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم عمران خان خود ورلڈکلاس سپورٹس کے کھلاڑی تھے ان کا وژن کھیلوں کے فروغ کے لئے واضح ہے
تازہ ترین