• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنج لائن اور میٹروبس کے پلرز پر پرائیویٹ تشہیری مہم پر پابندی

لاہور(خصوصی رپورٹر) اورنج لائن میٹرو ٹرین اور میٹروبس کے پلرز پر پرائیویٹ اشتہاری مہم پر مکمل پابندی عائد جبکہ شہر کی ماڈل شاہراہوں پر بغیر اجازت تشہیری مہم نہیں کی جائے گی، خلاف ورزی کرنے والے کو 25 ہزار ٹوکن جرمانہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پہلے ہی روز میٹرو ٹرین کے سٹیشنوں پر مسافروں کا رش بڑھ گیا۔ شہری اورنج ٹرین کے سٹیشنوں پر ٹوکن کے حصول کے لئے قطاروں میں کھڑے رہے،خواتین، معذور اور بزرگ مسافروں کیلئے الگ نشستیں مختص کی گئیں۔
تازہ ترین