• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو ای ٹی اور ٹیکنیکل یونیورسٹی ڈورٹمنڈ جرمنی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

لاہور (پ ر) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور اور ٹیکنیکل یونیورسٹی ڈورٹمنڈ جرمنی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دئیے گئے ہیں، معاہدے کے تحت دونوں یونیورسٹیز ایک دوسرے کیساتھ تعلیم و تحقیق کے میدان میں تعاون کریں گی جبکہ نامزد طلبہ کو جرمنی اور پاکستان میں تعلیم دیں گی۔
تازہ ترین