• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 750 روپے کم ہوگئی

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 750 روپے کی کمی ہوئی ہے، نئی قیمت ایک لاکھ  ساڑھے 14 ہزار روپے ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 750 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 14 ہزار 500 روپے ہوگئی۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 643 روپےکم ہوکر 98 ہزار 165روپے ہوگئی۔


ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 1 ڈالر کم ہوکر 1903 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین