لاہور(نمائندہ جنگ) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سانحہ پشاور کے سوگ میں اپنی سالگرہ کی تقریب منسوخ کردی۔پارٹی کارکنان نے مریم نوازشریف کی سالگرہ پر بدھ کو خصوصی تقریب کا اہتمام کررکھا تھا۔
جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وادیٔ شکئی اور سانگہ میں خسرہ سے ایک بچہ اور ایک بچی جاں بحق ہو گئے۔
جسٹس انعام امین منہاس نے اسپیشل جج سینٹرل کا ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ کرنے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
امریکی وائٹ ہاؤس نے بورڈ آف پیس کے تحت عالمی رہنماؤں کا پہلا اجلاس 19 فروری کو کرانے پر غور شروع کر دیا۔
ملالہ یوسفزئی نے حملے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا
فیصل آباد کی رہائشی خاتون نے غیراخلاقی نیٹ ورک سے منسلک ہونے کا بھی اعتراف کیا: ایف آئی اے حکام
ایپسٹین فائلز میں انوراگ کاشیپ کا حوالہ ایک ای میل تھریڈ کے ذریعے سامنے آیا۔
کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 44 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 84 ہزار 129 پوائنٹس پر بند ہوا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکش بمبار گزشتہ پانچ ماہ افغانستان میں مقیم رہا۔
قطری وزارتِ خارجہ نے اسلام آباد کی مسجد میں دھماکے کی مذمت کی ہے۔
امام بارگاہوں، مساجد اور دیگر مذہبی مقامات کی سیکیورٹی کے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں: سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ
ان کا کہنا ہے کہ دشمن پاکستان کے امن، یکجہتی اور ترقی کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں تاہم قوم ان کے خلاف متحد ہے۔
ایئر فورس ون میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ بہت اچھے مذاکرات ہورہے ہیں۔ ان کے خیال میں جمعہ کو ہوئے مذاکرات کے نتائج اچھے آئے ہیں۔
یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھی اسلام آباد میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
کامران ٹیسوری نے مزید کہا کہ تمام فیکٹریوں اور عمارتوں میں آگ بجھانے کے انتظامات یقینی بنائے جائیں۔