• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (آئی این پی ) ترک وزیر خارجہ میولت چاواشولو کا 2 روزہ دورہ پاکستان ملتوی ہوگیا ، ترک وزیر خارجہ نے (آج)بدھ کو اسلام آباد پہنچنا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ترک وزیر خارجہ میولت چاواشولو کا 2 روزہ دورہ پاکستان ملتوی ہوگیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ دورہ فرانس،یونان اور کاراباخ تنازعات کے باعث ملتوی کیا گیا۔ آئندہ دورے کی تاریخ کا اعلان جلد ہو گا۔

تازہ ترین