• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

94 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 94 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق بلڈ پریشر، کینسر، دل اور اینٹی ریبیزویکسین مہنگی ہوگئی ہیں، قیمتوں میں اضافے کی منظوری کابینہ نے دی تھی۔ ذرائع کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا اورادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

تازہ ترین