• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا: شادی کا جھانسہ دے کر لوٹنے والے 3 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سرگودھا میں شادی کا جھانسہ دے کر لوٹنے والے 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس کو دیے گئے بیان میں مدعی کا کہنا ہے کہ ملزمان نے شادی کی رسومات کے لیے 6 لاکھ 35 ہزار روپے لیے تھے۔

متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ شادی کی تاریخ قریب آتے ہی ملزمان نے فونز بند کر دیے ہیں۔

پولیس نے مقدمے کے اندراج کے بعد ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

قومی خبریں سے مزید