• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: آج بھی موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں آج بھی موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے۔

محکمۂ موسمیات کاکہنا ہے کہ شہرِ قائد میں آج گرمی کی شدت 43 سے 46 ڈگری تک محسوس ہونے کا امکان ہے۔

مغربی سمت سے 19 کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جن میں نمی کا تناسب اس وقت 69 فیصد ہے۔

قومی خبریں سے مزید