• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گستاخانہ خاکے،فرانس سے تعلقات کا فیصلہ وفاقی کابینہ کرے، اسلام آبادہائیکورٹ

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اسلام آباد ہائی کورٹ نےفرانس میں سرکاری سطح پرگستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور نمائش پر سفارتی تعلقات منقطع کرنےکی درخواست نمٹاتے ہوئے معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنےکا حکم دیاہے۔جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ وفاقی کابینہ عوامی جذبات کو سامنے رکھ کر فیصلہ کرے۔ گزشتہ روز جسٹس محسن اختر کیانی نے فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کی درخواست کی سماعت کی۔

تازہ ترین