امریکی اور روسی صدور کا ٹیلفونک رابطہ، یوکرین اور ایران سے متلعق گفتگو
امریکی صدر ٹرمپ نے روسی صدر پیوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ اس حوالے سے امریکی صدر نے کہا کہ ابھی انھوں نے روسی صدر پیوٹن سے ایک گھنٹہ 15 منٹ تک بات کی ہے، روس پر یوکرین کے حملے اور ایران سے متلعق تبادلہ خیال کیا۔