• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینٹی کرپشن کی کارروائی، سابق ایم ایس ایچ کیو جلال پورپیروالا گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر)اینٹی کرپشن ملتان سرکل نے سابق ایم ایس ایچ کیو جلال پور پیر کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق سابق ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال جلالپور پیر والا ڈاکٹر جلال نے فرضی پانچ ملازمین کو بھرتی ظاہر کرکے 9لاکھ 56ہزار روپے خرد برد کرلیئے، اینٹی کرپشن تحقیقات کی تو الزام ثابت ہوا ہوا جس پر گرفتار کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔
تازہ ترین