• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا اکرامُ الحق خیری کی وفات پر تعزیت

ہیلی فیکس(نمائندہ جنگ)‎ممتاز عالم دین نائب صدر مرکزی جمعیت علماء برطانیہ علامہ اکرامُ الحق خیری کی وفات پرافسوس اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے بزرگ عالم دین علامہ قاری محمد عباس ،مولانا محمد بلال ،علامہ صاحبزادہ امدادُ الحسن نعمانی،مولانا سید اسد میاں شیرازی، مولانا محمد اکرم اکاڑوی، قاری عبد الرشید،مولانا سید غضنفر الرحمان شاہ،مولانا عبد الرزاق رحیمی،مولانا مطیعُ الرحمان، حافظ عثمان سہیل،صاحبزادہ مولانا عادل فاروق،مولانا رضاءا لحق،مولانا قاری شاہ حسین شاہ،قاری ابرار حسین شاہ،مولانا سید جمال بادشاہ گیلانی،مولانا گل محمد،مفتی محمد تقی،مولانا محمد شفیق،مولانا محمد حامد خان،مولانا محمد یونس خان،حافظ محمد ارشاد،مولانا محمد احسن،مفتی محمد ادریس قاسمی،مفتی محمد حامد،مولانا ذوالفقار علی، حافظ مسعود الحسن نعمانی ودیگر علماء کرام نے تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ رب کریم مرحوم و مغفور کی تمام خطاؤں لغزشوں پر درگزر فرما کر اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائےاور مرحوم کے اہل خانہ سمیت تمام محبین، مُتعلقین و متوسلین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔
تازہ ترین