• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاجران شاہین مارکیٹ نے میلاد کی خوشی میں 150پونڈ وزنی کیک کاٹا

ملتان (سٹاف رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان اور تنظیم تاجران شاہین مارکیٹ کے زیراہتمام جشن میلاد النبی ؐ کی خوشی میں 150پونڈ کا کیک کاٹاگیا کیک کاٹنے کی تقریب کے موقع پر شاہین مارکیٹ سمیت ملتان شہر کی دیگر مارکیٹوں کی تاجر تنظیموں کے عہدیداران سمیت شہریوں نے بھی شرکت کی، خواجہ سلیمان صدیقی، ذیشان صدیقی، عطاء اللہ صدیقی، اکرم غوری سمیت دیگر شخصیات جشن عید میلاد النبیؐ کا کیک کاٹنے کی تقریب میں موجود تھیں۔
تازہ ترین