• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج سے شیر جوان تحریک کا آغاز ہو رہا ہے، مریم نواز

لاہور(خصوصی نمائندہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج سے شیر جوان تحریک کا آغاز ہو رہا ہے۔ 

اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ یہ آپ کی تحریک ہے، آپ جو قوم کا بازو،قوم کی آواز، قوم کی تقدیر اور قوم کا مستقبل ہیں۔

تازہ ترین