کراچی(اسٹاف رپورٹر) پنجاب نے ایم پی سی ایل کو پنالٹی شوٹ آئوٹ پر شکست دے کر قومی ٹرے ہاکی چیمپئن شپ جیت لی، مقررہ وقت تک میچ دو، دو گول سے برابر تھا، پی اے ایف نے ہائیر ایجوکیشن کو ہراکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
معاہدے کے باوجود بھی جنوبی افریقی کرکٹر نے پی ایس ایل کھیلنے سے انکار کیا تھا۔
انگلینڈ کے 90 فیصد سے زائد اسکولوں میں موبائل فون پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نیشنل ایجوکیشن یونین کے سربراہ نے اسکولوں میں موبائل فونز اور 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر قانونی پابندی کا مطالبہ کیا تھا۔
فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ کی قیادت میں وفد نے برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اور ان کی ٹیم کے ساتھ ملاقات کی۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے برطانوی وزیر اعظم اور فرانسیسی صدر نے رابطے کیے ہیں۔
یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی نے آج برسلز میں اپنے ہم منصب ایرانی سفیر سید محمد علی روباتجازی سے ملاقات کی ہے۔
بالی ووڈ کے سینئر اداکار سنی دیول نے بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے اس بیان پر کہ بالی ووڈ نے انکی فلموں پر انکی پذیرائی نہیں کی۔
اعلامیے میں کہا گیا کہ عالمی عدالت انصاف سمیت تمام ادارے بے بس ہیں، اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے والے ممالک غیر مشروط جنگ بندی تک سفارتی تعلقات ختم کریں۔
ڈیمو کریٹ سینیٹرز نے ٹیرف کو اسٹاک مارکیٹ سے منافع کمانے کا کھیل قرار دے دیا، ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں پر کرپشن سے پیسہ بنانے کا الزام لگاتے ہوئے کانگریس سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
مہاجر قومی مومنٹ پاکستان چئیرمین آفاق احمد نے کہا کہ 12 اپریل کو شہریوں سے پرامن احتجاج کی اپیل کی ہے، شہری سفید پرچم اٹھا کر احتجاج اور اپنی ناراضگی کا اظہار کریں۔
پشاور ہائیکورٹ نے 9 ججز کو دوبارہ بحال کر دیا۔ اعلامیہ کے مطابق بحال ہونے والے ججز میں رفعت عامر، امجد رحیم، قیصر رحیم، منظور قادر خان شامل ہیں۔