• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افتخارعلی شالوانی کو کمشنر کراچی کا اضافی چارج

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے گریڈ21 کے افسر ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی افتخارعلی شالوانی کو کمشنر کراچی کا اضافی چارج دے دیایہاں سےڈاکٹر سہیل راجپوت کی خدمات گریڈ 22میں ترقی کے بعد وفاقی حکومت کے سپرد کر دی گئی ہیں واضح رہے ایڈمنسٹریٹر مقرر ہونے سے قبل افتخار علی شالوانی بحثیت کمشنر اپنے فرائض انجام دے رہےتھے۔

تازہ ترین