• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قراقرم ایکسپریس کا انجن جنگ شاہی کے قریب فیل

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم ایکسپریس کا انجن جنگ شاہی کے قریب فیل ہوگیا۔

مسافروں کے مطابق جنگ شاہی اسٹیشن پر قراقرم ایکسپریس شام 5 بجے سے انجن کی خرابی کے باعث رکی ہوئی ہے۔

قراقرم ایکسپریس کی روانگی میں 5 گھنٹے سے زائد کی تاخیر ہوگئی ہے، شدید سردی سے مسافر پریشان ہوگئے ہیں۔

ریلوے حکام کے مطابق قراقرم ایکسپریس کےلیے کراچی لوکوشیڈ سے انجن روانہ کردیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید