• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرپور خاص، پسند کی شادی پر لڑکی کو زہر دینے کا انکشاف

میرپور خاص (این این آئی) میرپورخاص میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو زہر دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق لڑکی نے تین ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی، یکم نومبر کو اس کی لاش پراسرار حالات میں اسپتال لائی گئی۔ پولیس کے مطابق اپنے ویڈیو بیان میں لڑکی نے رضا مندی سے شادی کا اعتراف کیا تھا اور بتایا تھا کہ وڈیروں نے فیصلے کے لیے بلایا ہے۔

تازہ ترین