• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپوزیشن اتحاد ٹوٹ پھوٹ کا شکارعوام کو ریلیف دینگے، وزیراعلیٰ بزدار

لاہور(خصوصی رپورٹر،نمائندہ جنگ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پارکس میں داخلہ فیس بڑھا نیکی تجویز مسترد کردی،انھوں نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ہم عوام کو ریلیف دینگےوزیراعلیٰ سے صوبائی وزراء، ارکان اسمبلی اور پی ٹی آئی کے عہدیداروں نے ملاقاتیں کیں اور اپنے علاقوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے مسائل کے حل کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ عوام کی خدمت کرنے آئے ہیں ایجنڈا پورا کریں گے۔

تازہ ترین