• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس، پیرس کے قریب پولیس پر حملہ، درجنوں اہلکار زخمی

 پیرس ( رضا چوہدری) فرانس کے درالحکومت پیرس سے تین سو کلومیٹر دور دیجنو اور لیوں کے درمیانی علاقے میں شہریوں نے ہلہ بول کر پولیس کی چھ گاڑیوں آگ لگا دی اور درجنوں پولیس ملازمین میں کو شدید زخمی کر دیا ،حملہ آور شہری ایک تقریب منا رہے تھے پولیس کا موقف یہ تھا کہ لاک ڈاون کے باعث اس قسم کی تقریبات غیر قانونی ہیں تاہم شہری فیت منانے پر بضد تھے اور پولیس کے ساتھ تصادم ہو گیا ،واقعے کے بعد فوری طور پر کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

تازہ ترین