• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) پاکستان اور روس کی خصوصی افواج کی مشترکہ مشقیں دروزبہ-فائیو تربیلا میں جاری ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل بابر افتخار نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ مشقوں میں پاک روس سپیشل فورسز کے دستے شریک ہیں، جبکہ کھیلوں کی سرگرمیاں بھی ان مشقوں کا حصہ ہیں۔فوجی دستے انسداد دہشتگردی کے طریقہ کار،تدارک اور سکائی ڈائیونگ کی تیاریاں کر رہے ہیں۔

تازہ ترین