• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزار قائد بے حرمتی کیس، مقدمہ کی سماعت 13 نومبر تک ملتوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن صفدر کیخلاف مزارقائد کی بےحرمتی اور نعرے بازی کے مقدمہ کی سماعت 13نومبرتک ملتوی کردی ۔ آئندہ سماعت پر چالان منظور یا مسترد کرنے سے ریلوے کا منصوبہ کیوں فعال نہیں ہوا؟بتایا جائے کہ عدالتی حکم پر عملدرآمد کیوں نہیں کیا گیا؟سپریم کورٹ نے چیف سیکرٹری سندھ اور سیکرٹری ریلوے کو دو ہفتے میں تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب بھی کر لیا ہے ۔

تازہ ترین