• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیل میں میرے کمرے، باتھ روم میں کیمرے لگائے گئے: مریم نواز


مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرٍِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے انکشاف کیا ہے کہ جیل میں ان کے کمرے اور باتھ روم میں کیمرے لگائے گئے تھے۔

ایک ٹی وی انٹرویو دیتے ہوئے مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے یہ بات بتائی ہے۔


انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں 2 بار جیل جا چکی ہوں، اگر میں نے جیل میں اپنے ساتھ ہونے والا سلوک بتا دیا تو حکمرانوں کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔

تازہ ترین