• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیبیا کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 74 تارکین وطن ہلاک

طرابلس(جنگ نیوز)لیبیا کے ساحل پر 74 تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہوگئے،امریکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگرینٹس کاکہنا ہے کہ لیبیا میں خمس نام کے ساحل پر ایک کشتی ڈوبنے سے 74 افراد ہلاک ہوگئے،کشتی میں 120 افراد سوار تھے جن میں سے 47 کو بچالیا گیا ہے،کشتی میں خواتین اور بچے بھی سوار تھے،کوسٹ گارڈز کی جانب سے تارکین وطن کی تلاش جاری ہے۔

تازہ ترین