• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سندھ حکومت کے محکمہ صحت کے تحت خصوصی اسپتال قائم کر دیا گیا ہے۔

پی ایس ایل فائیو کے پلے آف میچز کے موقع پرنیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سندھ حکومت کے محکمہ صحت کے تحت خصوصی اسپتال قائم کر دیا گیا ہے جبکہ کوویڈ 19 کے بڑھتے ہوئے کیسز اور دیگر پھیلنے والی بیماریوں کی کے اثرات سے بچانے اور فوری علاج معالجے کے لیے اسپتال میں خصوصی طبی عملہ تعینات کیا گیا ہے۔

پریکٹس اور میچز کے دوران کسی بھی قسم کی بیماری کا شکار ہونے والے کھلاڑیوں یا آفیشل کو مذکورہ اسپتال میں فوری طبی امداد فراہم کی جائے گی جبکہ ایمبولینس کے ذریعے قریبی اسپتال بھی پہنچا نے کی سہولت ہے

تازہ ترین