• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جو بائیڈن کی جیت کے اعتراف کے بعد ٹرمپ کے اپنی جیت کے دعوے


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں جو بائیڈن کی جیت کے بالواسطہ اعتراف کے فوراً بعد اپنی جیت کا دعویٰ کردیا۔

ڈونلڈٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے، مگر ہم جیتیں گے۔

امریکی صدر نے کہا کہ جو بائیڈن صرف جعلی میڈیا کی نظروں میں جیتےہیں۔


ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں نے کوئی ہار نہیں مانی، ابھی بہت وقت ہے۔

امریکی صدر نے کہا کہ یہ الیکشن دھاندلی زدہ تھا۔

تازہ ترین