
پاکستان اور رشین فیڈریشن کی اسپیشل فورسز کی مشقیں "دروزبا فائیو" جاری ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (انٹر سروسز پبلک ریلیشنز) کے ڈائریکٹر جنرل، میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق ان مشقوں میں مغویوں کی بازیابی اور سرچ آپریشن کی ڈرلز کی گئیں۔
انہوں نے بتایا کہ مشقوں کے دوران اسکائی ڈائیونگ کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||