• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور روس کی اسپیشل فورسز کی مشترکہ جنگی مشقیں جاری


راولپنڈی(مانیٹرنگ سیل)پاکستان اور روس کی اسپیشل فورسز کی مشترکہ جنگی مشقیں دوزبا 5 جاری ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مشقوں میں دونوں ممالک کی اسپیشل فورسز کے دستے شریک ہیں۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ دروزبا فائیو مشقوں کے دوران ڈرل، یرغمالیوں کو بازیاب کرانے اور علاقوں کو گھیرے میں لے کرسرچ آپریشن کرنے کے ساتھ ساتھ ہیلی ریپیلنگ اور اسکائی ڈائیونگ کی بھی مشقیں کی گئیں۔

تازہ ترین