• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون ٹیچرکو ہراساںکرنے پر3اساتذہ معطل

لاہور(خبر نگار) گورنمنٹ ہائی سکول سید مٹھا کی خاتون ٹیچر کی جانب سے ہراساں کیے جانے کی شکایت پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے 3ٹیچرز محمد الیاس، طارق محمود اور قاری محمود یونس کو معطل کرکے فوری طور پر محکمہ سکول ایجوکیشن کے ڈسپوزل پر بھیج دیا ہے ۔ سکول کے ہیڈ ماسٹر طارق محمود کے خلاف بھی کارروائی اور متاثرہ خاتون ٹیچر کو دوبارہ سکول میں تعینات کرنے کی سفارش کی گئی ہے ۔
تازہ ترین