• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نبی کریم ﷺ سے محبت ہمارے ایمان کا لازمی جزو ہے، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے محبت ہمارے ایمان کا لازمی جزو ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آزادی اظہار کے نام پر کی جانے والی مذموم حرکتیں قطعی طور پر ناقابل برداشت ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہرسال ربیع الاول میں ہفتہ شان رحمت اللعالمین سرکاری سطح پر منایا جائے گا۔

عثمان بزدار نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ ہفتہ شان رحمت اللعالمین ہرسال مذہبی جوش و خروش اور عقیدت اور احترام سے منایا جائے گا۔ 

تازہ ترین