• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ہمارے ہاں اب رواج بننے لگا ہے کہ لڑکا اور لڑکی شادی کے بعد بجائے اس کے کہ ہنی مون کے لیے کسی اورجگہ جائیں ،وہ عمرے کے لیے چلے جاتے ہیں ۔کیا یہ درست ہے ؟

جواب :۔شادی شدہ جوڑا اگر عمرے کے مقدس سفر پر چلاجائے اور مقصد رواج کی پیروی اور ریاونمود نہ ہو تو بڑی سعادت کی بات ہے ،البتہ یہ سفر ہنی مون کے عنوان سے نہ ہو، کیونکہ وہاں حاضری عبادت اور اللہ کی قربت کے لیے ہوتی ہے۔

تازہ ترین