کراچی ( اسٹاف رپورٹر) روپے کی قدر میں مزید کمی، انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے اور اوپن مارکیٹ میں 70پیسے مہنگا ہو گیا۔ قیمت خرید 159.70سے بڑھ کر 160.70روپے اورقیمت فروخت 159.90روپے سے بڑھ کر 160.90 روپے ہو گئی۔
لکس اسٹائل ایوارڈز 2025ء جمعرات کی شب تاریخی موہٹہ پیلس میں منعقد کیا گیا۔
چارج شیٹ میں زوبین گارگ کے کزن سندیپن گارگ پر غیر ارادی قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت زرعی شعبے سے متعلق اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیرِ زراعت محمد بخش مہر، چیف سیکریٹری و دیگر شریک ہوئے۔
فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی (اے ایف ڈی) کے وفد نے این جی سی ہیڈ کوارٹرز لاہور کا دورہ کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ترکمانستان میں منعقدہ عالمی فورم میں شریک رہنماؤں کے ساتھ ’یادگارِ غیر جانب داری‘ کا دورہ کیا۔
پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی نے بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کو این او سی جاری کر دیا۔
پنجاب میں گزشتہ ماہ (نومبر میں) 4 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس رپورٹ ہوا ہے۔
پاکستان ویمن انڈر 19 ٹیم نے بنگلادیش ویمن انڈر 19 ٹیم کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 3-2 سے اپنے نام کر لی۔
صدر مملکت کی منظوری کے بعد جی بی میں انتخابی شیڈول جاری کر دیا گیا۔ اسکردو سے نوٹیفکیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرنے کے لیے 15 دسمبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ 23 دسمبر کو امیدواروں کی فہرست جاری کی جائے گی۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معاشی تعاون کو مزید وسعت دینے کےلیے کام کیا جائے گا۔
سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت ن لیگ کے صدر نواز شریف نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو بھی نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کے تحت فنڈز ملنے کی حمایت کردی۔
عراق کے سابق صدر بیرھم صالح کو اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا۔
طارق فضل چوہدری نے کہا کہ جب آپ ریاستی منصب کو سیاسی انجینئرنگ کیلئے استعمال کرتے ہیں تو اس کے نتائج ہوتے ہیں،
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 54 کروڑ ڈالرز کی منظوری دے دی۔
امریکی ریاست ٹیکساس میں 15 سالہ لڑکے نے اپنی گرل فرینڈ کی والدہ اور اس کے بہن بھائیوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
موبائل ورچوئل نیٹ ورک آپریٹرز فریم ورک گزشتہ ایک سال سے وزارت آئی ٹی کے پاس زیر التوا تھا۔