اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی سے سیاسی قیادت نے ٹیلیفونک رابطے کیے ہیں۔
روسی صدر پیوٹن نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فونک پر گفتگو کی۔
آسٹریلیا کے اسٹار بیٹر اسٹیو اسمتھ نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) نے دوسری تیزترین سنچری جڑ دی۔
عمرکوٹ کے گاؤں ہاشم پلی کی رہائشی خاتون کے یہاں تین بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
علی حیدر گیلانی نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین سے ہمارے دیرینہ تعلقات اور احترام کا رشتہ موجود ہے، یوسف رضا گیلانی جلد چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کیلئےحاضر ہوں گے۔
پاکستان ایگریکلچرل اسٹور یج اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو) فیصل آباد گودام سے گندم چوری اسکینڈل میں زونل ہیڈ اوکاڑہ کو گرفتار کرلیا گیا۔
شہری کا کہنا ہے کہ مجھ سےٹریفک پولیس نے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں کیا، میں نے از خود ہی ایپ سےچالان چیک کیا تو یہ انکشاف ہوا، اوور اسپیڈ پر چالان کیا گیا مگر 29 اکتوبر کو اسپیڈ لمٹ کے بورڈ بھی آویزاں نہیں تھے۔
ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آگ کیماڑی ویسٹ وہارف میں کپڑے کے کنٹینر میں لگی ، جس نے کئی کنٹینرز کو لپیٹ میں لے لیا۔
انڈڑ 19 ورلڈ کپ میں انگلش ٹیم پاکستانی بولنگ لائن کے مقابل 210 رنزبناکر پویلین لوٹ گئی۔
بھارت نے 2024 میں 10 سال کے لیے ایران کی چابہار بندرگاہ پر ڈیولپمنٹ کرنے کا انتظام سنبھالا تھا۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار سے ممبئی میں بلدیاتی انتخابات کے دوران غیر متوقع طور پر ایک مداح نے مدد مانگ لی۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہداء قومی ہیرو ہیں۔ ان کا نام، قربانی اور کردار ہمیشہ زندہ رہنا چاہیے۔
مونگ پھلی کا مکھن بہت سے لوگوں کی روزانہ کی خوراک کا اہم حصّہ ہے لیکن اس کا باقاعدگی سے استعمال صحت کو کیسے متاثر کرتا ہے؟ اس کا علم بہت ہی کم لوگوں کو ہے۔
پاکستانی معروف اداکارہ نمرہ شاہد نے اپنے شوہر ذکریا خان سے ہونے والی پہلی ملاقات کا احوال بتا دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے آغاز پر حماس سے فوری طور پر غیر مسلح ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں فنکار روایتی اور رنگا رنگ ماحول میں ہم آہنگ اسٹیپس کے ساتھ رقص کر رہے ہیں