• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمزور طبقے کی بحالی ہماری پالیسیوں کا محور ہے: ثانیہ نشتر

وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور  احساس کیش پروگرام کی سربراہ ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ کمزور طبقے کی بحالی ہماری پالیسیوں کا محور ہے۔

ثانیہ نشتر نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ احساس پروگرام کے تحت متعدد منصوبوں پرکام جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے 23 پسماندہ اضلاع میں احساس آمدن پروگرام جاری ہے۔

تازہ ترین