• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکاٹش مصنف ڈگلس سٹورٹ اپنے ناول ’شوگی بَین‘ کیلئے اس سال بُکر پرائز کے حقدار پاگئے

لندن (اے پی پی)سکاٹش مصنف ڈگلس سٹورٹ اپنے ناول ’شوگی بَین‘ کیلئےاس سال بُکر پرائز کے حقدار ٹھرے ہیں۔ امریکی شہر نیو یارک میں مقیم ڈگلس اسٹورٹ کا یہ ناول ایک لڑکے کے بارے میں ہے جو 1980 کی دہائی میں اپنی غریب اور شرابی والدہ کے ساتھ گلاسگو میں رہتا تھا۔ جیوری کے مطابق یہ ناول ہمت دلانے اور زندگی بدل دینے والا ہے۔ کورونا وائرس کی وبا کے سبب سٹورٹ کو لندن سے آن لائن اس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ بکر پرائز کے انعام کی رقم تقریباً 56000 یورو ہے۔

تازہ ترین