• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 230 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کو سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 230 پوائنٹس اضافے سے 39 ہزار 863 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 390 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔


حصص بازار میں آج 17 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 6 ارب 79 کروڑ روپے رہی۔

جب کہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 26 ارب روپے اضافے سے 7 ہزار 344 ارب روپے ہے۔

تازہ ترین