• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

والدہ کے جوڑے ہوئے پیسوں سے پہلی کرکٹ کٹ لی، بابر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ شروع میں میرے گھر کے حالات اچھے نہیں تھے ۔ والدہ کے جوڑے گئے پیسوں سے پہلی کٹ لی تھی ۔والدہ کے پیسوں سے 25سو دو ہزار کا بیٹ لیا تھا ۔ دو تین سال شروع کے اسی کٹ کے ساتھ کھیلا ۔سنبھال کر رکھا تھا ۔اب مل نہیں رہی ۔ بابر اعظم نے کہا میرے والد ہر میچ پر مجھے لے کر جاتے تھے ۔ میچ مکمل ہونے تک گراونڈ میں رہتے تھے ۔

تازہ ترین