• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
مانچسٹر (نمائندہ جنگ) مانچسٹر کے علاقہ کرمپسل کی رہائشی کمیونٹی کی ہر دلعزیز شخصیت آسیہ شاہ جو گزشتہ دنوں وفات پا گئی تھیں،کے شوہر پہلوان شاہ ودیگر پسماندگان سےسید نوید شاہ،سید عرفان حسین شاہ،سید سلمان حسین شاہ،سید عثمان حسین شاہ، سید محبوب حسین شاہ،سیدہ روینہ شاہ نے مرحومہ کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ان کیلئےمغفرت اور درجات بلند ی کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔
تازہ ترین