• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتقالات بند ہو نے سے پراپرٹی کا کاروبار تباہ ہو گیا ہے‘حاجی جعفر خان

پشاور (لیڈی رپورٹر)خیبر پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر حاجی جعفر خان نےکہا ھے کہ انتقالات بند ہو نے سے پراپرٹی کا روبار تباہ ہوچکا ہے اس حوالے سے ڈی سی پشاور کے سامنے اپنے مطالبات رکھیں گے اور اگر وہ نا مانے توتو صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنے پر مجبور ہوجائے گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے خیبر پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن کےماہانہ اجلاس میں کیا اجلاس میں سابقہ ایم پی اے عارف یوسف سمیت ڈسٹرکٹ پشاور سے پراپرٹی ڈیلرز نے شرکت کی۔
تازہ ترین