• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(پ ر)تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی اور سینئر ایڈوکیٹ عاقل لودھی کے انتقال پر ریلوے ورکرزیونین کے مرکزی چئیرمین منظور احمد رضی اور سابق کونسلر جاوید لطیف احمد نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

تازہ ترین