آپ آف لائن ہیں
ہفتہ2؍جمادی الثانی 1442ھ 16؍جنوری 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

کراچی(پ ر ) سالانہ گیارہویں شریف کی محفل 27نومبربروز جمعہ بعد نماز عشاء درگاہ شریف سرآغا خان اسٹریٹ نزد فاطمہ جناح اسکول گارڈن ویسٹ کراچی میں منعقدہوگی جس سے گدی نشین درگاہ شریف عبدالعزیز قادری چشتی ،شاہزیب عزیز، عبدالعزیز نےخطاب کرینگے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید