
وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ جمعہ کو کاروبار بند نہیں ہو گا۔
کراچی میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سید ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ این سی او سی کے فیصلوں پر عمل درآمد کرایا جائے گا۔
انھوں نے مزید کہا کہ تمام بازار اور کاروباری مراکز ہفتے میں ایک دن بند رکھے جائیں گے۔ دکانیں اور کاروبار صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک کھولی جاسکیں گی۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||